اسلام آباد بلوں کی عدم ادائیگی پر وزارت پانی و بجلی کی بجلی منقطع

آئیسکو نے تمام بلاکس کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی ہے۔


ویب ڈیسک September 04, 2012
آئیسکو نے تمام بلاکس کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی ہے۔ فوٹو فائل

KARACHI: بلوں کی عدم ادائیگی پر پاک سیکرٹریٹ میں وزارت پانی و بجلی سمیت تمام دفاتر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔

وزیر پانی و بجلی احمد مختار کے مطابق بلا امتیاز تمام نادہندگان کی بجلی کاٹ دی جائے گی، بجلی کے بلوں کی ادائیگی سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے اور اس وقت بھی سی ڈی اے کے ذمہ میں ایک ارب ستر کروڑ روپے موجود ہیں۔

آئیسکو نے تمام بلاکس کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں