اسلام آباد بلوں کی عدم ادائیگی پر وزارت پانی و بجلی کی بجلی منقطع
آئیسکو نے تمام بلاکس کی عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کردی ہے۔
KARACHI:
بلوں کی عدم ادائیگی پر پاک سیکرٹریٹ میں وزارت پانی و بجلی سمیت تمام دفاتر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔
وزیر پانی و بجلی احمد مختار کے مطابق بلا امتیاز تمام نادہندگان کی بجلی کاٹ دی جائے گی، بجلی کے بلوں کی ادائیگی سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے اور اس وقت بھی سی ڈی اے کے ذمہ میں ایک ارب ستر کروڑ روپے موجود ہیں۔