تجارتی خسارہ 138 ارب ڈالر برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ بھی کمی
اکتوبر2019ء میں برآمدات 2.024ارب ڈالرکی تھیں جونومبرمیں 1.993او ردسمبر میں1.97 ارب ڈالررہ گئیں۔
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں درآمدت میں کمی کے باعث تجارتی خسارہ سکڑکر 28فیصدیعنی 13.8ارب ڈالررہ گیاجبکہ برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ کمی وزیراعظم عمران خان کیلئے قابل تشویش ہونی چاہیے۔
ادارہ شماریات نے جمعہ کو جو اعداد و شمارجاری کئے، ان کے مطابق ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرجنوری سے جولائی تک برآمدات کم ہو کر 2.1 فیصد رہ گئیں ۔ اکتوبر2019ء میں برآمدات 2.024ارب ڈالرکی تھیں جونومبرمیں 1.993او ردسمبر میں1.97 ارب ڈالررہ گئیں۔
پاکستان آئی ایم ایف سے تب تک مستقل نجات نہیں پاسکتا جب تک وہ قرضوں سے پاک آمدن باقاعدگی سے یقینی نہیں بناتا،جس کیلئے برآمدات اہم ذریعہ ہے،جس سے قرضوں سے پاک غیرملکی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔