لندن سعیدہ وارثی کو پارٹی چیئرپرسن کےعہدے سے ہٹا دیا گیا

وارثی نے ٹوئیٹر پر عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق بھی کردی ہے۔


ویب ڈیسک September 04, 2012
وارثی نے ٹوئیٹر پر عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ فوٹو رائٹرز

سعیدہ وارثی کو برطانوی حکمران پارٹی کی چیئرپرسن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، وارثی نے ٹوئیٹر پر عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق بھی کردی ہے۔

سعیدہ وارثی پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں اور دورہ پاکستان کے دوران وہ اپنے ایک دوست کو بھی ہمراہ لے کر آئیں تھیں جس کی وجہ سے ان کے خلاف کاروائی کی گئی تھی، سعیدہ وارثی نے وزیراعظم سے انہیں نہ ہٹانے کی درخواست بھی کی تھی۔

اس سے قبل بھی وارثی کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں گردش کرتی رہی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں