کمیشن سانحہ کی تحقیقات کے ساتھ فرقہ واریت کا مستقل حل اور ایسے واقعات سے بچاؤ کا حل تجویز کرے گا، جسٹس مامون رشید شیخ