اوگراکا ڈیزل کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار ختم
آئل ریفائنر کمپنیوں کو ڈیزل پی ایس او کے درآمدی تیل کی قیمت کے برابر ملے گا
لاہور:
اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) نے اوگرا کا ڈیزل کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
اقتصادی رابطہ کونسل کے فیصلے کے مطابق آئل کمپنیاں ڈیزل کی قیمت کا تعین کریں گی اورآئل ریفائنریز کمپنیوں کو ڈیزل پی ایس او کے درآمدی تیل کی قیمت کے مطابق ملے گا.