فواد عالم کے ساتھ زیادتی ہوئی انہیں ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے معین خان

کرکٹ میں میرٹ کو آگے لانے کی ضرورت ہے ورنہ ہماری ساکھ بحال نہیں ہوسکتی، سابق کپتان


Sports Desk February 09, 2020
کرکٹ میں میرٹ کو آگے لانے کی ضرورت ہے ورنہ ہماری ساکھ بحال نہیں ہوسکتی، سابق کپتان۔ فوٹو: فائل

MADRID: سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ فواد عالم کو ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے تاہم ان کے ساتھ زیادتی ہوئی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان معین خان نے کہا کہ کرکٹ میں میرٹ کو آگے لانے کی ضرورت ہے ورنہ ہماری ساکھ بحال نہیں ہوسکتی، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو منتخب کیاجانا چاہیے، فواد عالم کو پاکستان ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے، فواد کا تعلق بھی اسی ملک سے ہے اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، ایسے طرز عمل سے پاکستان کرکٹ کی ساکھ متاثر ہورہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |