بھارت میں 18 سالہ کرکٹرمیچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا

اڑیسہ کندراپیڑا کالج میں زیر تعلیم ستیاجییت کو فوری طورپراسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا


Sports Desk February 11, 2020
اڑیسہ کندراپیڑا کالج میں زیر تعلیم ستیاجییت کو فوری طورپراسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا

بھارت میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔

بھارت میں ایک 18 سالہ کرکٹر میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔ ستیا جیت پردھان کواس وقت دل کا دورہ پڑا جب نان اسٹرائیک اینڈ سے وہ سنگل رن لینے کے لیے بھاگے اوروکٹ کے درمیان میں پہنچ کرگرگئے۔ اڑیسہ کندراپیڑا کالج میں زیرتعلیم ستیاجییت کو فوری طورپراسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دیا۔

گزشتہ سال بنگال کلب کرکٹ کے سنویادیو نمائشی میچ کے دوران بیٹنگ کے بعد اپنے ٹینٹ میں واپس جارہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیواثابت ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں