رمشا ذہنی طور پر بیمار نہیں البتہ عمر کے حساب سے وہ ابھی پختہ نہیںمیڈیکل رپورٹ

رمشا ذہنی طور پر بیمار نہیں البتہ عمر کے حساب سے وہ ابھی پختہ نہیں،میڈیکل رپورٹ.

رمشا ذہنی طور پر بیمار نہیں البتہ عمر کے حساب سے وہ ابھی پختہ نہیں،میڈیکل رپورٹ، فوٹو: اے ایف پی

میڈیکل رپورٹ کے مطابق رمشا ذہنی طورپربیمارنہیں البتہ وہ ابھی اپنی عمرکے حساب سے ذہنی طورپرپختہ نہیں۔


7رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم نے عدالت کے حکم پررمشا مسیح کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے ۔ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق11سال کی رمشا کو ذہنی طورپرکوئی معذوری نہیں البتہ وہ عمر کے حساب سے ابھی پختہ نہیں ۔ رمشا کی میڈیکل رپورٹس کو عدالت میں جمع کرادیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رمشا مسیح پرعدالت میں ایک کیس زیرسماعت ہے جس میں رمشا پرالزام ہے کہ اس نے مبینہ طورپرقرآن پاک کی بے حرمتی کی
Load Next Story