بلوچستان میں 10 سال کے دوران 448 پولیس افسر اور اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے

ڈی آئی جی،2ایس پیز،8 ڈی ایس پیز، 15 انسپکٹرز، 41ایس آئیز،129 اے ایس آئیز شامل


INP November 20, 2013
قتل ہونے والوں میں ڈی آئی جی،2ایس پیز،8ڈی ایس پیز، 15 انسپکٹرز، 41 ایس آئیز،129 اے ایس آئیز شامل فوٹو: فائل

بلوچستان میں گزشتہ10سالوں کے دوران خودکش حملوں،بم دھماکوں اورٹارگٹ کلنگ میں 448 پولیس ا فسران واہلکارجاں بحق ہوئے۔

صوبے میں شدت پسندی اوردہشتگردی کی لہر2001میں افغانستان پر امریکا اور اسکی اتحادیوں کے حملے اورنواب اکبربگٹی کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئی۔



ہلاک ہونیوالوں میں ڈی آئی جی،2ایس پیز، 8 ڈی ایس پیز،15انسپکٹرز،41سب انسپکٹرز،ایک سو29اے ایس آئیز،ایک سو 7 ہیڈ کانسٹیبلز اور 3 سو 26سپاہی شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں