گوانتاناموبے جیل بند کرنے کے بجائے امریکا منتقل کرنے کا فیصلہ

صدراوباما نے 2008 کے صدارتی انتخاب میں امریکی عوام کے مطالبے پرجیل بند کرنے کا وعدہ کیاتھا


INP November 20, 2013
صدراوباما نے 2008 کے صدارتی انتخاب میں امریکی عوام کے مطالبے پرجیل بند کرنے کا وعدہ کیاتھا. فوٹو: فائل

امریکا نے گوانتاناموبے جیل کوبند کرنے کے بجائے امریکا منتقل کرنیکا فیصلہ کرلیا۔

امریکی صدراوباما کوکیوبا میں واقع گوانتاناموبے جیل بندنہ کرنے کے باعث کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ صدراوباما نے عراق، لیبیا، پاکستان اوریمن میں جیل سے القاعدہ کے ارکان کے فرارپر قیدیوں کو منتقل کرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ 164 قیدیوں میں سے 84 قیدیوں کو انکے ملک منتقل کرنے کا بندوبست بھی کرلیا گیا ہے۔ صدراوباما نے 2008 کے صدارتی انتخابات میں امریکی عوام کے مطالبے پرجیل کوبند کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |