گوانتاناموبے جیل بند کرنے کے بجائے امریکا منتقل کرنے کا فیصلہ
صدراوباما نے 2008 کے صدارتی انتخاب میں امریکی عوام کے مطالبے پرجیل بند کرنے کا وعدہ کیاتھا
امریکا نے گوانتاناموبے جیل کوبند کرنے کے بجائے امریکا منتقل کرنیکا فیصلہ کرلیا۔
امریکی صدراوباما کوکیوبا میں واقع گوانتاناموبے جیل بندنہ کرنے کے باعث کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ صدراوباما نے عراق، لیبیا، پاکستان اوریمن میں جیل سے القاعدہ کے ارکان کے فرارپر قیدیوں کو منتقل کرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ 164 قیدیوں میں سے 84 قیدیوں کو انکے ملک منتقل کرنے کا بندوبست بھی کرلیا گیا ہے۔ صدراوباما نے 2008 کے صدارتی انتخابات میں امریکی عوام کے مطالبے پرجیل کوبند کرنے کا وعدہ کیا تھا۔