عمران خان کا خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
نوٹس میں عمران خان نے خواجہ آصف سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔
عمران خان نے یہ نوٹس اپنے وکیل سلمان راجہ کے ذریعے خواجہ آصف کے یکم اگست کو شوکت خانم سے متعلق لگائےگئےالزامات کے حوالے سے بھجوایا۔
نوٹس میں عمران خان نے خواجہ آصف سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔