كراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے پبلک ٹرانسپورٹ كے كرايوں ميں ازخود اضافہ كرديا

ارشاد بخاری نے حكومت سے مطالبہ کیا کہ وہ كرايوں ميں اضافے كا نوٹی فكيشن جاری كرے۔

ارشاد بخاری نے حكومت سے مطالبہ کیا کہ وہ كرايوں ميں اضافے كا نوٹی فكيشن جاری كرے۔ فوٹو : فائل

GWADAR:

پيٹروليم مصنوعات كی قيمتوں ميں اضافے كے بعد كراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے پبلک ٹرانسپورٹ كے كرايوں ميں ازخود اضافہ كرديا ہے۔



كراچی ٹرانسپورٹ اتحاد كے صدرارشاد بخاری نے پريس كانفرنس ميں کرایوں میں اضافے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ حكومت نے گزشتہ دوہفتوں ميں ڈيزل كے نرخ ميں فی ليٹر 12 روپے تک اضافہ كيا ہے لہذا ان حالات میں ٹرانسپورٹ چلانا ناممكن ہے۔


ارشاد بخاری نے حكومت سے مطالبہ کیا کہ وہ كرايوں ميں اضافے كا نوٹی فكيشن جاری كرے۔


 

Recommended Stories

Load Next Story