سعودی عرب میں تاش کے مقابلوں کا آغاز ہو چکا
یہ مقابلے 22 فروری تک جاری رہیں گے،سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی
ISLAMABAD:
سعودی عرب میں تاش کے مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے جس میں خواتین کی 20 ٹیموں سمیت 18 ہزار افراد شریک ہو رہے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق تاش کھیلنے کے مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے والوں میں مجموعی طور پر 20 لاکھ ریال بطور انعام تقسیم کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ ریاض میں تاش کے مقابلے اس سے قبل دو مرتبہ منعقد کیے جاچکے ہیں تاہم حالیہ مقابلوں کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پہلی مرتبہ خواتین بھی شریک ہو رہی ہیں۔
سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ 'یہ مقابلے 22 فروری تک جاری رہیں گے۔