غربت کی ماری ماں بچوں کو لے کر نہر میں کود گئی2 بیٹیاں جاں بحق

گھریلو خرچ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی جس سے دلبرداشتہ ہوکر 2بیٹوں 4سالہ بشریٰ اور اڑھائی سالہ شبانہ سمیت نہرمیں کودگئی۔


Numainda Express February 16, 2020
گھریلو خرچ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی جس سے دلبرداشتہ ہوکر 2بیٹوں 4سالہ بشریٰ اور اڑھائی سالہ شبانہ سمیت نہرمیں کودگئی۔ فوٹو: فائل

شوہر کی جانب سے کفالت نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہوکر بیوی 2کمسن بیٹیوں سمیت نہر میں کود گئی، بیٹیاں جاں بحق جبکہ ماں کو زندہ بچالیا گیا۔

چک30اے کی رہائشی زاہدہ بی بی کا شوہر شاہد سیال روزگار کے سلسلہ میں کراچی میں مقیم ہے سے گھریلو خرچ نہ دینے پر تلخ کلامی ہوئی جس سے دلبرداشتہ ہوکر 2بیٹوں 4سالہ بشریٰ اور اڑھائی سالہ شبانہ سمیت نہر3-R میں کود گئی، وہاں موجود افراد نے ماں بیٹوں کو نہر سے نکالا تاہم بچیاں دم توڑ گئیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں