22 جولائی 2019 کو صدر ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی اور مودی سرکار نے دو ہفتے بعد ہی کشمیر کو وفاقی علاقہ قرار دے دیا تھا