وزیراعظم کا وائرل پوسٹر مصورنے اپنی تخلیق کی وجہ بتادی
میرا مقصد ایک زندگی کے زوایے کو مصوری کی شکل دینا تھا، معروف مصور
ممتازمصورمحسن رضا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سابق اہلیہ نے میری تصویر پرجو رائے دی مجھے اچھا لگا لیکن میرا مقصد ایک زندگی کے زوایے کو مصوری کی شکل دینا تھا۔
ملک کے ممتازمصورمحسن رضا نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلموں کے سائن بورڈز بنانے کا فن 1974 سے سیکھا، مصوری کے ساتھ محبت اورعشق ہے، وزیر اعظم عمران خان، سابق صدرآصف زرداری، سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو، ترکی کے صدرطیب اردگان، سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے پورٹریٹ بنانے کا اعزازحاصل کیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: 'تونے کیسا جادوکیا'، جمائما کی دلچسپ ٹوئٹ
سوشل میڈیا پرمقبول وزیراعظم عمران خان ان کی موجودہ اہلیہ بشریٰ بی بی اورسابق اہلیہ جمائما خان کے حوالے سے بنائے جانے والے پورٹریٹ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ میرا مقصد ایک زندگی کے زوایے کو مصوری کی شکل دینا تھا،عمران خان کی سابق اہلیہ نے میری تصویر پرجورائے دی ہے مجھے اچھا لگا، ایک مصور ہونے کی وجہ سے ہمیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن اس سے ہمارے کام پرکوئی اثرنہیں پڑتا ہے۔