پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ برقراررہنے کاامکان

رواں ماہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاص ردوبدل نہیں ہو


Monitoring Desk November 22, 2013
پیٹرول کی قیمتوں میں تاحال بڑے ردوبدل کاامکان نہیں. فوٹو: فائل

ISLAMABAD: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ موجودہ سطح پربرقراررہنے کاامکان ہے۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاص ردوبدل نہیں ہواجبکہ ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قیمت میں کسی حدتک استحکام رہاجس کے باعث قیمتوں میں تاحال بڑے ردوبدل کاامکان نہیں تاہم حتمی فیصلہ اوگراکی سفارشات کاجائزہ لینے کے بعدہوگا اس حوالے سے اوگرا نے کام شروع کردیاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔