
کراچی میں 22 سالہ طالبعلم کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسز اوجھا کیمپس کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا، مشتبہ شخص کے لیے گئے ٹیسٹ کے نمونے اسلام آباد نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ بھجوا دیے گئے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس کے ذرائع کا ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 22 سالہ طالبعلم جس کا تعلق کراچی سے ہے، کو کورونا وائرس کی علامات کی بنیاد پر اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔