پرویز مشرف غداری كیس حكومت كا اكرم شیخ كو پراسیكیوٹر مقرر كرنے كا فیصلہ

اکرم شیخ کو گزشتہ روز وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران کیس میں پراسیکیوٹر بننے کی پیشکش کی جو انہوں نے قبول کرلی


Online November 22, 2013
اکرم شیخ کو گزشتہ روز وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران کیس میں پراسیکیوٹر بننے کی پیشکش کی جو انہوں نے قبول کرلی۔ فوٹو: فائل

وفاقی حكومت نے پرویز مشرف غداری كیس میں اكرم شیخ كو پراسیكیوٹر مقرر كرنے كا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن کل جاری کیا جائے گا۔


اكرم شیخ نے گزشتہ روز وزیر اعظم نواز سے ملاقات كی جس میں وزیر اعظم نے انہیں سابق ڈکٹیٹر کے خلاف غداری کے كیس میں پر حکومت کی جانب سے پراسیكیوٹر بننے كی پیشكش كی جو انہوں نے قبول كرلی جس کے بعد اب وفاقی حكومت نے انہیں اس كیس میں پراسیكیوٹر مقرر كرنے كا حتمی فیصلہ كرلیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں