پرویز مشرف غداری كیس حكومت كا اكرم شیخ كو پراسیكیوٹر مقرر كرنے كا فیصلہ
وفاقی حكومت نے پرویز مشرف غداری كیس میں اكرم شیخ كو پراسیكیوٹر مقرر كرنے كا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن کل جاری کیا جائے گا۔
اكرم شیخ نے گزشتہ روز وزیر اعظم نواز سے ملاقات كی جس میں وزیر اعظم نے انہیں سابق ڈکٹیٹر کے خلاف غداری کے كیس میں پر حکومت کی جانب سے پراسیكیوٹر بننے كی پیشكش كی جو انہوں نے قبول كرلی جس کے بعد اب وفاقی حكومت نے انہیں اس كیس میں پراسیكیوٹر مقرر كرنے كا حتمی فیصلہ كرلیا ہے۔