قتل کی یہ وارداتیں غیرت کے نام پر کی جاتی ہیں اور یہ قبیح اور گھناؤنا فعل پاکستان کے تمام صوبوں میں عام ہے