حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کافیصلہ
وزیر داخلہ نے تمام کالعدم تنظیموں کے اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنےکاحکم بھی دیا۔
PARIS:
وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس میں پانچوں صوبوں میں کالعدم تنظیموں کے خلاف فوری کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی نےوزیر داخلہ رحمان ملک کو کالعدم لشکر جھنگوی اورکالعدم تحریک طالبان کے درمیان روابط ہونے کے شواہد سے متعلق بریفنگ دی۔
وزیر داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو ایران اورافغانستان کے بارڈر پر انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ٹاسک فورس بنانےاورتمام کالعدم تنظیموں کے اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنےکاحکم بھی دیا۔