
ان کی ٹیم نے فلہم کیخلاف مقابلہ 1-1 سے برابر کیا، رونی نے 55 ویں منٹ میں پنالٹی کو کارآمد بناکر ٹیم کو برتری دلائی لیکن 71ویں منٹ میں حریف پلیئر الیکسینڈر میٹرووک نے جوابی گول بناکر حساب بے باق کرلیا۔
رونی نے 55 ویں منٹ میں پنالٹی کو کارآمد بناکر ٹیم کو برتری دلائی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔