فاروق ضمیر کی بے پناہ فنی صلاحیتوں کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے