خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ

متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے، محکمہ صحت


ویب ڈیسک February 23, 2020
متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے، محکمہ صحت۔ فوٹو: فائل

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 5 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ ضلع خیبر سے 4 اور نوشہرہ سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جب کہ متاثرہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں