
Today is Kashmir Women Resistance Day. For 7 decades, Indian forces have committed war crimes against women in IOJK. Their sufferings have multiplied after 5 Aug siege by Modi Govt. I urge world community, esp women, to become voice of resilient Kashmiri women for peace in IOJK.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 23, 2020
کشمیر خواتین کے یوم مزاحمت کی مناسبت سے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت ہے، 70 برس سے بھارتی افواج کشمیر میں خواتین کے خلاف سنگین جنگی جرائم میں ملوث ہیں جب کہ 5 اگست کے بعد مودی سرکار کے مسلط کردہ محاصرے نے ان کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عالمی برادری بالخصوص خواتین آگے بڑھ کرکشمیر میں امن کے لیے بہادر کشمیری خواتین کی آواز بنیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔