طالبان کے ساتھ معاہدے پر اپنا نام درج کروں گاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ایک مرتبہ تشدد میں کمی کا معاہدہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے تو میں معاہدے پر دستخط کردوں گا،امریکی صدر

ایک مرتبہ تشدد میں کمی کا معاہدہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے تو میں معاہدے پر دستخط کردوں گا،امریکی صدر۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا امن معاہدے پر دستخط سے متعلق تازہ بیان سامنے آنے کے بعد معاہدے کی کامیابی کے امکان بڑھ گئے ہیں، امریکی صدر نے کہا کہ ایک مرتبہ تشدد میں کمی کا معاہدہ کسی نتیجے پر پہنچ جائے تو میں معاہدے پر دستخط کردوں گا۔


وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی ہاں! میں اس (معاہدے) پر اپنا نام درج کروں گا۔

 
Load Next Story