ایف بی آر میں چھٹیوں پر پابندی عائد
رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا اختتام قریب ہے اور ٹیکس مشینری کو اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے، سرکلر
لاہور:
ایف بی آر کے ایک سرکلر میں افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا کہاگیا ہے۔
سرکلر کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا اختتام قریب ہے اور ٹیکس مشینری کو اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے، ان حالات میں مجاز اتھارٹی سوائے حج ، عمرہ اور زیارت کی درخواستوں کے ایکس پاکستان لیوز گرانٹ متعلقہ فیلڈ فارمیشنوں کے ذریعہ 30 جون تک بورڈ کو ارسال نہ کی جائیں۔