وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیو بلیو ایریا منصوبے کی منظوری دیدی
وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے "نیو بلیو ایریا" منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق اسلام آباد میں پہلی مرتبہ کمرشل اراضی دگنی کر دی جائے گی اور جدید تعمیرات پر مبنی کمرشل سٹی عالمی طرز پر تعمیر کیا جائے گا جب کہ ایف 9 پارک کے بالمقابل منصوبے کے لئے 170 کنال اراضی مختص کی جائے گی۔