
گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری رہے گا۔ افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے۔
افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔