
ذرائع کے مطابق خزانہ، منصوبہ بندی بورڈ اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے رپورٹ تیار کی ہے جس میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ منصوبے کیلیے رواں سال 12ارب 72 کروڑ سبسڈی کا تخمینہ ہے۔ پنجاب حکومت اس مد میں اگلے 20 برسوں تک سالانہ 9 ارب 51 کروڑ کے حساب سے ایک کھرب 93 ارب 55 کروڑ 68 لاکھ 58 ہزار 397 دے گی۔
ٹرین کا کرایہ 30 روپے رکھنے کے حوالے سے 20 سالہ تخمینہ رپورٹ تیار کی گئی، جس میں بتایا گیا صوبائی حکومت 2024ء سے 2036 ء تک قرض دے گی، 9 کھرب 53 ارب کا مقروض صوبہ سالانہ 6 ارب 28 کیاہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔