اورنج لائن ٹرین کیلیے پنجاب حکومت 20 برس میں2 کھرب سبسڈی دیگی
ساڑھے 9 کھرب کا مقروض صوبہ 2024ء سے 2036ء تک قرض، سالانہ سوا 6 ارب سود دے گا، حکام نے سر جوڑ لیے
اورنج لائن میٹرو ٹرین کو 2040ء تک دی جانے والی سبسڈی کے اعدادوشمار سامنے آنے کے بعد صوبائی حکام نے سر جوڑ لیے۔
ذرائع کے مطابق خزانہ، منصوبہ بندی بورڈ اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے رپورٹ تیار کی ہے جس میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ منصوبے کیلیے رواں سال 12ارب 72 کروڑ سبسڈی کا تخمینہ ہے۔ پنجاب حکومت اس مد میں اگلے 20 برسوں تک سالانہ 9 ارب 51 کروڑ کے حساب سے ایک کھرب 93 ارب 55 کروڑ 68 لاکھ 58 ہزار 397 دے گی۔
ٹرین کا کرایہ 30 روپے رکھنے کے حوالے سے 20 سالہ تخمینہ رپورٹ تیار کی گئی، جس میں بتایا گیا صوبائی حکومت 2024ء سے 2036 ء تک قرض دے گی، 9 کھرب 53 ارب کا مقروض صوبہ سالانہ 6 ارب 28 کیاہے۔