پنجاب اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز کشمیر بھارت سرحد کے قریب تھا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرزمین تھی، زلزلہ پیما مرکز


ویب ڈیسک February 26, 2020
زلزلے کا مرکز کشمیر بھارت سرحد کے قریب تھا، زلزلہ پیما مرکز (فوٹو: فائل)

آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مرکز کشمیر اور بھارت کی سرحد کے قریب تھا جب کہ اس کی گہرائی زیر زمین 10 کلومیٹر تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |