اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی تعیناتی نہ ہوسکی
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا شیرانی کی مدت ملازمت رواں ماہ 15نومبرکوختم ہوگئی،تاحال کوئی تعیناتی نہ ہوسکی
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانامحمدشیرانی کی مدت ملازمت رواں ماہ 15نومبرکوختم ہونے کے باوجودتاحال کونسل کے نئے چیئرمین کی تعیناتی نہیں ہوسکی۔
ذرائع نے بتایا کہ گو مولا نا شیرانی ایک بار پھرکونسل کی چیئرمین شپ لینے کیلیے متحرک ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں انھوں نے مولانافضل الرحمٰن کو بھی اعتمادمیں لے رکھا ہے تاہم وفاقی حکومت کی طرف سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کیلیے کوئی نیا نام سامنے نہیں آیا۔