پاک امریکا کا توانائی سیکٹر میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک امریکا وزرا سطح پر ہونیوالے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
امریکا اور پاکستان کے درمیان توانائی سیکٹر میں تعاون کے فروغ پر اتفاق ہواہے۔
پاک امریکا وزرا سطح پر ہونیوالے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی، مشیر تجارت عبدالر زاق داود نے اجلاس میں کہا کہ معاشی استحکام کے بعد حکومت پاکستان روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور برآمدات بڑھانے پر توجہ کر رہی ہے، امریکی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے یہ بہترین وقت ہے۔
مشیر تجارت نے یو ایس سیکرہٹری تجارت کو جلد ٹریڈ اینڈ انوسمنٹ فریم ورک ایگری منٹ کے 9 ویں اجلاس کے انعقاد پر زور دیا اور کہا کہ یو ایس انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کو پاکستان میں نئے بزنس کیلیے معاونت کرنی چاہیے۔