بھارت مودی کو وزیراعظم کے برابرسیکیورٹی ملنے لگی
خفیہ ایجنسیوں نے رپور ٹ دی ہے کہ مودی انڈین مجاہدین کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں۔
بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے سانحہ مظفرنگرجیسے فرقہ وارانہ تشدد کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے پولیس سربراہان کوہدایت کی ہے کہ ایسے واقعات سے نمٹنے کیلئے مضبوطی اورشفافیت سے کام لیں۔
انھوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات کو دہشت گردگروہ نشانہ بناسکتے ہیں،اس حوالے سے فورسزکومحتاط ہوناچاہیئے۔ مزیدبراں وزیراعلیٰ گجرات نریندرامودی کووزیراعظم کے برابرسکیورٹی دی جانے لگی ہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے رپور ٹ دی ہے کہ مودی انڈین مجاہدین کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں۔