
ایف بی آر نے جنوری 2020 کیلیے سیلز ٹیکس و فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق گوشوارے آج 28 فروری تک جمع کرواسکیں گے۔
ایف بی آر سرکلر کے مطابق گوشوارے آج 28 فروری تک جمع کرواسکیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔