ترک صدر رجب طیب اردوان نے حملے کے بعد انقرہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس میں وزراء اور فوجی عہدیداروں نے شرکت کی۔