یکم دسمبر سے مٹی کاتیل اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے
KARACHI:
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل اور ہائی اوکٹین 3 روپے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 90 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔
پٹرول کی قیمت مستحکم رہے گی۔ پیرکونجی ٹی وی کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 85 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ مٹی کا تیل 29 پیسے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔