ایف بی آرنے 16 ارب روپے سے زائد مالیت کی بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔