پاکستانی خواتین بیڈمنٹن پلیئرز کا عالمی سطح پر کامیابیوں کا سفر جاری
پاکستان نمبر ون ماحور شہزاد اور پلوشہ بشیر کینیا انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں
پاکستانی خواتین بیڈمنٹن پلیئرز کا عالمی سطح پر کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
پاکستان نمبر ون ماحور شہزاد اور پلوشہ بشیر کینیا انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں،دونوں پاکستانی پلیئرز نے فیصلہ کن مقابلے میں حریف پلیئرز کو 21-17 اور21-14سے شکست دی،فائنل میں پاکستانی پلیئرز ماحور شہزاد اور پلوشہ بشیر کا مقابلہ اب عالمی رینکنگ میں 41 پوزیشن پر براجمان مصر کی پلیئرز کے ساتھ ہوگا۔