جامعہ کراچی میں 13مارچ تک تعطیل کااعلان

تمام شعبہ جات بشمول سینٹرزاور انسٹی ٹیوٹس میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔


Staff Reporter March 02, 2020
تمام شعبہ جات بشمول سینٹرزاور انسٹی ٹیوٹس میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔ فوٹو: فائل

جامعہ کراچی میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔

رجسٹرارجامعہ کراچی کے مطابق صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق کراچی کے تمام شعبہ جات بشمول سینٹرزاور انسٹی ٹیوٹس میں 13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں