پاکستان سیاحت کے حوالے سے جنت نظیر پرامن ملک ہے سفیر نیدر لینڈ
پاکستان نے دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کیلیے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں،والٹر پلائپ
نیدر لینڈ کے سفیر والٹر پلائپ نے اہلیہ دیگر غیر ملکی وفد کے ہمراہ خان پور بدھ مت اسٹوپہ کا دورہ کیا۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران نیدر لینڈ کے سفیر والٹر پلائپ نے کہا کہ پاکستان سیاحت کے حوالے سے جنت نظیر اور پر امن ملک ہے، سیاحت کے حوالے سے آثار قدیمہ کی بے شمار سائیڈ اور وادیاں پاکستان میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کو محفوظ بنانے کیلیے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں، پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی خان پور کا ریڈ بلڈ مالٹا اپنی پہچان رکھتا ہے۔