مستونگ میں کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 6افراد جاں بحق 13 زخمی

کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی، زخمی اسپتال منتقل، کئی کی حالت تشویشناک


Numaindgan Express March 02, 2020
کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی، زخمی اسپتال منتقل ، کئی کی حالت تشویشناک فوٹو:فائل

سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔

مستونگ کے قریب سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ سامنے سے آنیوالے ٹرک کے ساتھ تصادم ہوگیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |