کھپروزمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ 37 ہاری بازیاب

20 بچے اور 9 خواتین بھی شامل ہیں، سیشن جج کے حکم پر کارروائی، عدالت نے آزاد کردیا۔


Nama Nigar November 27, 2013

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سانگھڑ کے حکم پر پولیس نے زمیندار کی زرعی زمینوں پر چھاپہ مار کر 37 ہاریوں کو بازیاب کرالیا۔

جن میں 9 خواتین اور 20 بچے بھی شامل ہیں۔بازیاب ہاریوں کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ہاریوں کے بیان قلمبندکرنے کے بعد انھیں ان کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت دیدی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |