چین نے شعبہ توانائی میں 124ارب ڈالر سرمایہ کاری کی سی پیک اتھارٹی

ستمبر 2019ء تک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا۔


Numainda Express March 05, 2020
ستمبر 2019ء تک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD: چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

سی پیک اتھارٹی اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ء تک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا،جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز شروع کردیئے،کچھ کے کام مختلف مراحل میں داخل ہیں۔

ان تمام منصوبوں پر12.4ارب ڈالر لاگت جبکہ 7240 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |