تبدیلی سے خوفزدہ عناصرحکومت کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے ہیں عثمان بزدار
حکومت کے درست اقدامات ملک کی تقدیربدل دیں گے، عثمان بزدار
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ تبدیلی سے خوفزدہ عناصرحکومت کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کبھی ذاتی مفادات کی سیاست نہیں کی، ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھا ہے، تبدیلی سے خوفزدہ عناصرحکومت کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کررہے ہیں، قومی خزانے کو لوٹنے والے عناصر قوم کے مجرم ہیں جب کہ ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے، کوئی اور ایجنڈا نہیں۔
عثمان بزدارنے کہا کہ سابق حکمرانوں نے جوبویا وہی آج کاٹ رہے ہیں، ماضی میں کرپشن، نااہلی اورغلط پالیسیوں کے ذریعے اداروں کو تباہ کیا گیا، ماضی کی لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا، حکومت کے درست اقدامات ملک کی تقدیربدل دیں گے، عوامی خدمت کا سفرچلتا رہے گا۔