لاہور میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد
اگلے مرحلے میں پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی پولی تھین بیگز کے پر پابندی سے متعلق حکم دیں گے، جسٹس شاہد کریم
ہائیکورٹ نے شہر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہر بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے، عدالت نے پولی تھین بیگز کا استعمال مکمل ترک کرنے کے لیے 2 ہفتوں کا وقت دیا ہے۔
دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس میں کہا کہ آئندہ سماعت پر بتائیں کتنی دیر میں پلاسٹک بوتلوں کا استعمال ختم کریں گے جب کہ اگلے مرحلے میں پنجاب کے دوسرے شہروں میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی سے متعلق حکم جاری کریں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 13 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔